پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر ہوگئی

منگل 24 اکتوبر 2023ء

پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں، 9 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی مشترکہ مشقیں دو مراحل میں مکمل کی گئیں،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا، یہ مشقیں 9 اکتوبر سے 22 اکتوبر 2023 تک ملائیشیا میں منعقد کی گئیں، تربیتی مشق 2 مراحل پر منعقد ہوئیں، جن میں دونوں ممالک کی افواج کی کراس ٹریننگ مشق اور فیلڈ ٹریننگ مشق شل تھی، مشق سے ملائیشیا اور پاک فوج کے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادے کے مواقع میسر آئے،،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم