سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

پیر 23 اکتوبر 2023ء

سائفر کیس میں بڑی پیش رفت،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،عدالت نے 27 اکتوبر کو سرکاری افسران طلب کر لئے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت نے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی،چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے عثمان ریاض گل،عمیر نیازی،خالد یوسف جبکہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تیمور ملک اور راجہ قمر عنایت عدالت میں پیش ہوئے،اسیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور بھی عدالت میں پیش ہوئے تاہم پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر عدالت پیش نہیں ہوئے کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جس پر ملزمان نے جرم صحت سے انکار کیا،جس پر عدالت نے سرکاری گواہان کو 27 اکتوبر کو طلب کرلیا،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟