عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا

پیر 16 اکتوبر 2023ء

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دےدیا۔ اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس پر درج دو مقدمات پر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے اعظم سواتی کو زاتی حیثیت میں طلب کررکھاتھا، عدالت پیش نہ ہونے پر اعظم سواتی کو دونوں کیسز میں اشتہاری قرار دےدیاگیا۔ عدالت نے فیصلہ سنایاکہ اعظم سواتی جہاں نظر آئیں، گرفتار کرکے عدالت پیش کیاجائے،اعظم سواتی کو دونوں ایف آئی ائے کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیاگیا۔اعظم سواتی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے ضمانتین خارج کرکے اشتہاری قراردےدیا۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟