عمان کی بری فوج کے کمانڈر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

پیر 16 اکتوبر 2023ء

عمانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سالم بن راشد البلوشی کی جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* عمان کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سالم بن راشد البلوشی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، عمانی کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور علاقائی امن و استحکام کیلئے جاری کاوششوں کو سراہا، قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول رکھے، جبکہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے عمانی کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا،،




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔