افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری،24 گھنٹوں میں 3127 افغانی وطن واپس گئے

پیر 16 اکتوبر 2023ء

پاکستان سے افغان شہریوں کی وطن واپسی ، فغان باشندوں کی پاکستان سے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ، 3127 افغان باشندوں کی بذریعہ طور خم بارڈر افغانستان روانگی ، افغانستان روانگی کے لئے 51 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں لائی گئی ،، حال ہی میں حکومتی احکامات کے پیش نظر افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، غیر قانونی افغان باشندوں کو پاکستانی حکومت کی جانب سے 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی، افغان باشندوں کی پاکستان سے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، طور خم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی رضاکارانہ طور پر واپسی کا فیصلہ خوش آئند ہے، رضاکارانہ طور پر افغانستان جانے والے باشندوں نے اپنے وطن واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا، 15 اکتوبر 2023 کو کل3127 افغانی اپنے ملک روانہ ہوئے، 3127 افغان باشندوں میں 387 مرد، 233 خواتین اور 1055 بچے بذریعہ طور خم بارڈر افغانستان روانہ ہوئے، افغانستان روانگی کے لئے 51 گاڑیوں میں 152 خاندانوں کی اپنے ملک واپسی عمل میں لائی گئی ، افغان باشندوں کی رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپسی کا اقدام قابلِ ستائش ہے، افغان باشندوں کی افغانستان واپسی کا عمل دونوں ممالک کے حق میں مثبت نتائج مرتب کرے گا،،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟