پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تمام درخواستیں سپریم کورٹ نے مسترد کردیں

بدھ 11 اکتوبر 2023ء

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانونی قرار دے دیا ، سپریم کورٹ نے ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دس پانچ کے تناسب سے ایکٹ کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر نے فیصلے سے اختلاف کیا، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک نے اختلافی نوٹ لکھا۔ جسٹس شاہد وحید نے بھی فیصلے سے اختلاف کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ معانت کرنے پر سب کا شکر گزار ہوں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر