بجلی کے نرخوں میں 1.71 پیسے فی یونٹ اضافہ،نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ اکہتر پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے نوٹیفیکشن جاری کردیا نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کے بلوں میں صارفین سے وصول کیا جائے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا صارفین پر 31 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام