پنجاب کے سکولوں میں جمعرات سے اتوار تک چھٹیاں،فیصلہ آشوب چشم کے پھیلاؤ کے باعث کیا،پنجاب حکومت

بدھ 27  ستمبر 2023ء

پنجاب بھر میں آشوب چشم کا پھیلاؤ،صوبائی حکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند رکھنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں آشوب چشم کے پھیلاؤ کے باعث جمعرات اور ہفتہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے،حکام کے مطابق میٹرک کلاسز تک تمام بچوں کو کل چھٹی ہوگی، حکام کے مطابق پیر کے روز سے آشوب چشم کے بچوں کو مرکزی دروازہ پر ٹیچر خود چیک کرینگے،آشوب چشم کے مریضوں بچوں کو سکول میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، واضح رہےکہ جمعہ کی 12 ربیع الاول کی چھٹی ھے اس طرح بچے 4 چھٹیاں کریں گے گورنمنٹ نے یہ اقدام بچوں میں آنکھوں کی بڑھتی بیماریوں کے پیش نظر اٹھایا ہے.




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار