الیکشن کمیشن کا جنوری2024 کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان

جمعرات 21  ستمبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کاعلان کر دیا،عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق کام کا جائزہ لیا گیا اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں سے متعلقہ ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو جاری کردے گا جبکہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے بعد حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں انتخابات کروائے جائیں گے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان