زیر التواء مقدمات اور بینچز کی تشکیل،چیف جسٹس آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

منگل 19  ستمبر 2023ء

بینچز کی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کا معاملہ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کل اجلاس طلب کرلیا زرائع کے مطابق چیف جسٹس نے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ممبران کو دعوت دیدی، اجلاس میں فراہمی انصاف کو بہتر کرنے کے معاملہ پر وکلاء تنظیموں کی تجاویز لی جائیں گی،اجلاس میں وکلاء تنظیمیں بینچز کی تشکیل، مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے معاملے پر تجاویز دیں گی،وکلاء اجلاس میں ارجنٹ نوعیت کے مقدمات کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تجاویز بھی پیش کرینگے۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور