توشہ خانہ جعلی رسیدیں کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

جمعرات 07  ستمبر 2023ء

توشہ خانہ جعلی رسیدیں کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں بارہ ستمبر تک توسیع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی اپنے وکلاء کے ہمراہ جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت پیش ہوئیں،کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی آفیسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بشری بی بی کہ آڈیو فرانزک کےلئے بھیجی گئی ہے،جبکہ تفتیشی آفیسر نے عدالت سے بشریٰ بی بی گرفتاری کی استدعا بھی کی کیس کی سماعت کے دوران بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو تین تین گھنٹے شامل تفتیش کیا، توشہ خانہ تحائف کیس چھوٹا سا ہے، لمبا کر رہے ہیں سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ معاملہ رسیدوں کا ہے، آڈیو کہاں سے اگئی، جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ عم بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کےلیےوقت دیاجائے، عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی اوربشری بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا