پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ،دو افسران اور ایک جوان شہید

پیر 04  ستمبر 2023ء

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،دو افسران اور ایک جوان شہید ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا،حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوا ہے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے پاک بحریہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد