سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پمز میں طبی معائنہ،صحت تسلی بخش قرار

پیر 04  ستمبر 2023ء

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) میں طبی معائنہ،صحت تسلی بخش قرار دے دی گئی تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اٹک جیل سے طبی معائنے کےلئے پمز لایا گیا ترجمان پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر عنزہ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا،ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز نے سابق وزیر اعلی کا طبی معائنہ کیا ترجمان کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا بلڈ پریشر اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد انکی صحت تسلی بخش قرار دی گئی، ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے طبی معائنے کےلئے کوئی میڈیکل بورڈ تشکیل نہیں دیا گیا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں