سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کا تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

منگل 29  اگست 2023ء

سائفر کیس میں اہم پیش رفت،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی گئی،تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ بھی لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کی منظوری دے دی ہے،افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سنایا،عدالت نے تحریری حکمنامہ سپریڈنٹ اٹک جیل کو بھجوا دیا ہے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تیس اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ