سانحہ نو مئی،جے آئی ٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ

بدھ 23  اگست 2023ء

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کرلیا۔ٹیم جمعہ کے روز اٹک جیل جائے گی ذرائع کے مطابق سانحہ9 مئی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی جمعہ کو اٹک جیل جائے گی،اٹک جیل میں چیئرمین تحریک انصاف سے تحقیقات کی جائیں گی۔ جے آئی ٹی نے اٹک جیل میں تحقیقات کے لیے اے ٹی سی سے اجازت مانگ لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت کی اجازت کے بعد جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم جیل جا کرتحقیقات کرے گی، واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت لاہور میں کئی مقدمات درج ہیں۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان