ایشیا کپ سیکیورٹی،فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے سمری وفاق کو ارسال

بدھ 23  اگست 2023ء

ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے نگران پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کےلئے سمری وفاق کو بھجوا دی ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایشیا کپ کے دوران سیکیورٹی کےلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی سمری وفاق کو بھجوائی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج اور رینجرز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپردکی جائیں گی۔ واضح رہےکہ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان اور ڈی لنکا میں ہو رہا ہے، پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور نیپال کےدرمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائےگا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے