آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیسز کی سماعت،اسلام آباد میں عدالت بنا دی گئی

پیر 21  اگست 2023ء

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں عدالت بنا دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے،ملک بھر میں افیشل سیکرٹ ایکٹ کی ایک عدالت قائم کی گئی ہے ،جو اسلام آباد میں ہے،قانون کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ان کیمرہ ہو گی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار