سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

اتوار 20  اگست 2023ء

سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا سوشل میڈیا پر کئے گئے ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ صدر علوی کھل کر بات کریں۔اگر بلوں سے اختلاف تھا تو انہوں نے کیوں اپنے اعتراضات درج نہ کئے؟ہاں یانہ کے بغیر بل واپس بھیجنے کا کیا مقصد تھا؟ عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ میڈیا پہ خبریں آنے کے باوجود صدر مملکت دو دن کیوں چپ رہے؟بولے بھی تو معاملہ اور الجھا دیا۔اگر ان کا سٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جایئں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات