انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے،ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی گئی

هفته 12  اگست 2023ء

فیصلہ ہوگیا،معروف سیاستدان انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے،وزیراعظمم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور نگران وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا گیا ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور دونوں نے نگران وزیراعظم کےلئے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کیا،وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف نے اس حوالے سے ایڈوائس پر دستخط کرکے صدر مملکت کو بھجوا دی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سولہ ماہ کے دوران قائد حزب اختلاف کے کردار اور مشاورت کے حوالے سے انکا شکریہ بھی اداکیا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ