چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا

هفته 05  اگست 2023ء

توشہ خانہ کیس،فیصلے کے بعد پولیس نے عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ایڈیشنل سیشن جج دلاور ہمایوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی اور انکے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو فوری گرفتاری۔کی ہدایت کی تھی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا،انکی گرفتاری توشہ خانہ کیس فیصلے کی روشنی میں کی گئی




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر