پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ،کیس کہ سماعت آٹھ اگست تک ملتوی

جمعه 04  اگست 2023ء

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے متعلقہ دستاویزات پی ٹی آئی کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،پی ٹی آئی کے وکیل نےکہا مجھے کیس کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا، الیکشن کمیشن سے ہم نے ریکارڈ مانگا ہے،دستاویزات مل جائیں تو بحث کریں گے،ہمیں تین سے چار دن کی مہلت دے دیں،چیف الیکشن کمشنر نے متعلقہ دستاویزات پی ٹی آئی کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی، وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا میڈیا پر کہا جاتا تھا الیکشن کمیشن نوٹس دے ہم جواب دیں گے،ہم نے آپ کو نوٹس کیا،الیکشن کمیشن نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی اور کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی کردی۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا