فوجی عدالتوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی

بدھ 02  اگست 2023ء

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ فوجی عدالتوں کے حوالے سے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے ستمبر تک ججز کی عدم۔دستیابی کے باعث فل کورٹ تشکیل دینا ممکن نہیں،کچھ ججز چھٹیوں پر ہیں،عدالت نے پہلے ہی میسرججز پر نو رکنی لارجر بنچ تشکیل دیاتھاوجصدہ بنچ کے کچھ ارکان بھی چھٹیاں منسوخ کر کے سماعت کر رہے ہیں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا اتنا کہ ہمیں اللہ کے سوا کسی کی مدد نہیں چاہیئے،عدالت آئین اور قانون کے مطابق اپنا کام کرتی رہے گی کسی کو پسند آئے یا نہ آئے تاریخی معاملات ہیں جو بھی صورتحال ہوگی فیصلہ عوام نے کرنا ہے،چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا کام مقدمات سننا اور فیصلے کرنا ہے تاریخ طے کرے گی ہم نے اپنا کام ٹھیک انداز میں کیا یا نہیں؟




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ