توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پیر 24 جولائی 2023ء

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انسپکٹر جنرل اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ آئی جی اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر کے الیکشن کمیشن میں کل پیش کریں۔ واضح رہے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی کے وارنٹ گرفتاری عدم حاضری پر جاری کئے گئے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف