سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنانے کےلئے کوشاں

پیر 17 جولائی 2023ء

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نئی سیاسی پارٹی بنائیں گے،جھنڈے اور نام کا انتخاب بھی کر لیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے اپنی الگ جماعت بنانے کے حوالے سے اسلام آباد اور پشاور میں اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں اور مشاورت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، پرویز خٹک ایک طرف مسلم لیگ (ن) کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں اور دوسری طرف اپنی الگ جماعت کو میدان میں لانے کے لیے بھی سرگرم ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کسی دوسری جماعت میں شامل نہ ہونے کی صورت میں اپنی الگ پارٹی بنائیں گےجس کے لیے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے نام کا انتخاب کر لیا ہے،ان کی پارٹی کا جھنڈا سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہو گا




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان