ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی تیرہ جولائی کو نیب میں طلب

منگل 11 جولائی 2023ء

190ملین پاونڈ سکینڈل ،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پانڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے،نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز بٹر نے وصول کیا ہے نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کے لیے 13 جولائی دن دو بجے طلب کیا ہے اورچیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی ملک اور بیرون جائیداد کی تفصیلات بھی لانے کا بھی کہا۔ہے تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بنی گالہ اور زمان پارک کی ریونیو دستاویز بھی طلب کی ہیں اورشوکت خانم ٹرسٹ کی رجسٹریشن و متعلقہ دستاویزات لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟