سیاحوں کی جیپ کو حادثہ،پانچ افراد جاں بحق،دو زخمی

جمعه 07 جولائی 2023ء

دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کا خوف ناک حادثہ،پانچ افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو حادثہ پیش آیا جس میں مسافر جیپ نیچے ندی نالے میں جاگری۔ حادثے کےنتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔سیاح کوئٹہ سے آئے تھے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان