توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

منگل 20 جون 2023ء

ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی اسدعمر اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات پر 5 جون کو وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کردیا، فریقین کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے ممبر کمیشن نثار درانی نے کہا فریقین آج بھی الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوئے جس پر فیصل چوہدری نے کہا گزشتہ سماعت کا کوئی آرڈر موصول نہیں ہوا الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار