سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

جمعه 16 جون 2023ء

پولیس حکام کے مطابق درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے تھانہ کوہسار میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد سے اب تک واپس نہیں آئے، اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند ہے،جس کے باعث انکے اہلخانہ کو انکے حوالے سے تشویش ہے،پولیس اعظم خان کو تلاش کرے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے جس کے بعد مقدمہ درج کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی