سانحہ نو مئی،پنجاب رجمنٹ سنٹر پر حملہ کرنے والے شرپسند کی شناخت ہوگئی

جمعه 09 جون 2023ء

سانحہ نو مئی مردان میں پنجاب رجمنٹ پر حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابقہ منسٹر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکٹری شیربہادر مہمند شرپسندوں کو پنجاب رجمنٹ سنٹر لے کر گیا، راستے میں ان تمام حملہ آوروں کو چومتا رہا انکو حوصلہ دیتا رہا جو جلاؤ گھیراو میں ملوث تھے ،شیر بہادر حملہ آوروں کو کینٹ کے اندر جانے کے احکامات دیتا رہا اور فائر کرنے کی صورت میں آرمی کو نشان عبرت بنانے کا کہتا رہا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے