جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کی سفارش

بدھ 07 جون 2023ء

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کی سفارش کردی،پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز میں جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس خورشید اقبال کے نام شامل ہیں، جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین، جسٹس محمد عامر نواز اور جسٹس سردار احمد حلیمی کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے