توشہ خانہ سکینڈل،جعلی رسیدوں کے استعمال کا الزام،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر درج

بدھ 07 جون 2023ء

جعل سازی اور فراڈ کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ کے علاوہ بشری بی بی، شہزاد اکبر، اور زلفی بخاری کو بھی نامزد کیا گیا یے مقدمہ نسیم الغنی نامی گھڑی شاپ کے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مدعی مقدمے کا کہنا یے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کے لیے ہماری دوکان کا جعلی لیٹر ہیڈ استمال کیا ملزمان نے گھڑی اور دیگر تحائف کی جعلی رسیدیں بناکر ہماری شاپ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہم نے کبھی ایسی چیزیں نہ خریدیں اور نہ ہی فروخت کیں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔