قمر ریاض کا قتل اداروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام،قاتل قانون کی گرفت میں آگئے

هفته 03 جون 2023ء

سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا ونگز نے قمر ریاض کے قتل کا پتہ چلتے ہی دنیا بھر میں پراپیگنڈہ شروع کر دیا، اوورسیز پاکستانیوں میں ریاست مخالف اشتعال انگیزی کی مہم کو دوبارہ سرگرم کرنے کی ہدایات دی گئیں، پروپیگنڈا کے ذریعے شور مچایا گیا کہ ریاست نے سیاسی کارکن کو حراست میں قتل کر دیا، اسلام آباد پولیس نے اصل قاتل کا سراغ لگا کر پروپیگنڈا کرنے والوں کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، قمر ریاض کو خاتون سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں خاتون کے شوہر نے قتل کیا، خاتون کے شوہر نے ساتھیوں الطاف، اللہ ڈوایا اور وسیم کے ساتھ مل کر قمر ریاض کو قتل کیا، چاروں قاتل رمنا پولیس کی تحویل میں ہیں، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی، اسلام آباد پولیس کے مطابق قتل کی اس واردات پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سوال پیدا ہوتا ہے کہ اصل ملزمان کی گرفتاری کے بعد سیاسی قتل کا رنگ دینے والے اب کہاں منہ چھپائیں گے؟




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار