سیکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

جمعرات 01 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان کے علاقے سنگوان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی ، سیکورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کاحملہ پسپاکردیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حسنین اشتیاق اورسپاہی عنایت اللہ شہید ہو گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ایرانی حکام سے رابطہ دہشت گردوں کو روکنے کیلئے بھی بات چیت کی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاژکرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی،،




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد