نومئی کو دفاعی تنصیبات پر حملے،راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف بینرز لگ گئے

هفته 27 مئی 2023ء

تفصیلات میں راولپنڈی میں آویزاں کئے گئے بینرز میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی تصاویر کے ساتھ یوم مذمت غدار پاکستان تحریر کیا گیا،بینرز پر سابق وزیر علی محمد خان کی تصویر کے ساتھ"فوج کے خلاف اکسانے والا"تحریر کیا گیا ،سابق گورنر سندھ عمران اسمعیل کی تصویر کے ساتھ"عوام کو حملوں کے لئے اکسانے والا" تحریر کیا گیا،پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی تصویر کے ساتھ "جھوٹ بول کر گمراہ کرنے والا" تحریر کیا گیا ،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی تصویر کے ساتھ "دہشتگردوں کا سہولتکار" تحریر کیا گیا،سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی تصویر کے ساتھ "بلوائیوں کو جی ایچ کیو بھیجنے والا"سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی تصویر کے ساتھ نیازی کے لئے ائین کو پامال کرنے ،سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی تصویر کے ساتھ کارکنوں کو حملے کی ہدایت دینے والا تحریر کیا گیا ہے،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور