نم آنکھوں کے ساتھ ابرار الحق بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر گئے

جمعه 26 مئی 2023ء

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ ہمیشہ ایک وابستگی رہی ہے،پاکستان کے لیے کچھ کرنے کاجذبہ لے کر آئے تھے۔میری پرورش فوجی گھرانے میں ہوئی،شہدا نے اپنے وطن کے لیے جانوں کی قربانی دی،اپنی قیادت کو صلح کرنےکا مشورہ دیا۔ ابرار الحق کا کہنا تھا کہ جلائو گھیراو کرنے والوں کو روکا مگر انہوں نےایک بات بھی نہیں مانی،موجودہ صورتحال میں سیاست کرنامشکل ہے۔ رہنما پی ٹی آئی ابرارالحق پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئے،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔