آذر بائیجان کے نائب وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

منگل 23 مئی 2023ء

*آئی ایس پی آر کے مطابق* آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع اور آذربائیجان کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف، کرنل جنرل کریم ولیوف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ فوجی اور پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا،،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔