سابق وزیر ملک امین اسلم بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

جمعرات 18 مئی 2023ء

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پرپارٹی کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔ ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر سب کچھ دیکھ کر سکتے کی حالت میں چلا گیا، ب اس ایجنڈے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا، یہ ایجنڈا ترتیب دینے والے خیر خواہ نہیں وہ اس جماعت کو گہری کھائی میں پھینک آئے ہیں۔ ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ نو مئی کو نکالے گئے تمام جلوسوں کا ٹارگٹ فوجی تنصیبات تھیں، یہ ایجنڈا دشمنوں کا خواب پورا کررہا ہے، 9 مئی کو پارٹی کارکنان نے قانون ہاتھ میں لیا، پارٹی لیڈر شپ کو اس سب کی انکوائری کرانی چاہیے تھے۔ ۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔