اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمراں خان کو اکتیس مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا

بدھ 17 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف سو سے زائدکیسز میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے، عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاق کی جانب سے عمران خان کے خلاف درج کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔ عدالت نے عمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں بھی 31 مئی تک توسیع کردی۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد