پی ٹی آئی پر تشدد احتجاج،افغان شہریوں کو پیسے دیکر توڑ پھوڑ کرانے کا انکشاف

اتوار 14 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں سرکاری املاک اور عسکری تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا وہیں احتجاج کےلئے افغان شہریوں کو پیسے دیکر توڑ پھوڑ کرانے کا انکشاف بھی ہوا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جن ملزمان کو گرفتار کیا ان میں تین افغان شہری بھی گرفتار ہوئے ہیں جنھوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہیں احتجاج اور توڑ پھوڑ کےلئے باقاعدہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور عہدیداروں نے پیسے دیئے۔گرفتار ہونے والے افغان شہریوں میں ملزم عباس،عمیر اور عصمت اللہ شامل ہیں جننکا تعلق کابل اور مزار شریف سے ہے تینوں ملزمان نے ویڈیو بیان میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کے پی میں توڑ پھوڑ کےلئے انہیں باقاعدہ پیسے دیئے گئے تھے،تاہم اب وہ اپنے کئے کام پر نادم ہیں اور معافی کے طلبگار ہیں




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات