بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک،دو اہلکار شہید

جمعه 12 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کے گروپ نے حملہ کیا، سیکورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے عمارت کا محاصرہ کررکھا ہے، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں اب تک 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، کلیئرنس آپریشن کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں، کور کمانڈر کوئٹہ آپریشن کی براہ راست نگرانی کررہے ہیں، آپریشن میں دہشتگردوں کا محاصرہ کر لیا گیا،،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا