چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گرفتار

منگل 09 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد بائیو میٹرک کرانے کےلئے متعلقہ آفس جا رہے تھے جہاں راستے میں انہیں رینجرز نے اپنی حراست میں لیا،رینجرز اہلکار عمران خان کو حراست میں لینے کے بعد وہاں سے روانہ ہوگئے،ابتدائی اطلاعات کی مطابق گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں عمل میں لائی گئی ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور