چیف جسٹس اختیارات کیس،وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا

هفته 06 مئی 2023ء

وفاقی حکومت کی جانب سے کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت کے سامنے پارلیمنٹ کی قانون سازی کے اختیار کا معاملہ ہے،عدالت کے سامنے عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہے، عدالت کے سامنے معاملہ اداروں کے اختیارات کی تقسیم کے آئینی نقطہ کا بھی ہے،قانون کیخلاف درخواستیں اہم نوعیت کا آئینی معاملہ ہے، ماضی میں آئینی نوعیت کے ایسے مقدمات کیلئے فل کورٹ بینچ تشکیل دئیے گئے،اس مقدمہ میں بھی آئینی نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے، فل کورٹ کی استدعا کا مقصد کسی جج کو بینچ میں شامل کرانا مقصد نہیں، سپریم کورٹ کے تمام ججز پر وفاق کا اعتبار ہے،سپریم کورٹ سے مقدمہ میں سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا ہے۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں