چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

هفته 06 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور عوام کےبنیادی حقوق کو سنگین خطرہ ہے، سیاسی لیڈرشپ کے اسمبلی کے اندر اور باہر کے بیانات تین رکنی بینچ کیلئے دھمکیوں کے مترادف ہیں، وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کرنے کی بجائے ججز میں تقسیم کیلئے قانون بنا لیا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ قانون چیف جسٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بنایا گیاہے اسلیے کالعدم قرار دیا جائے،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دیا جائے،پارلیمنٹ کے قانون کو غیر آئینی قرار دیکر کالعدم کیا جائے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟