پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بدھ 26 اپریل 2023ء

سپریم کورٹ میں تحلیل شدہ اسمبلیوں کو بحال کرنے کی درخواست شہری ناصر محمود نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب اور کے پی کے اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی غیر قانونی ہے،دونوں اسمبلیاں وزرائے اعلی کے صوابیدی اختیار پر تحلیل نہیں ہوئیں،عمران خان نے اعتراف کیا کہ دونوں اسمبلیاں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے کہنے پر توڑی گئیں، ایسے فیصلے کا وزیر اعلیٰ کے اختیار سے کوئی تعلق نہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ پنجاب اور کے پی کے اسمبلی بحال کرنے کا حکم دے اور الیکشن ضروری ہیں تو انتخابات کے لیے 21 ارب کے فنڈز تحریک انصاف سے وصول کیے جائیں۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا