۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔

اتوار 23 اپریل 2023ء

لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کو سنا جا سکتا ہے وہ کہتی ہیں کہ رات سے عمر کےلئے پڑھ پڑھ میں بتا نہیں سکتی کہ دعائیں مانگ رہی ہوں، جبکہ وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ مبینہ آڈیو میں کہتی ہیں کہ یار لوگوں کو بھی میں نے کہا ہے اور عمر کو ایک میسج بھیجا میں نے،تم لاہور کے جلسے میں موجود تھیں وہاں لاکھوں بندہ تھا اسی طرح ہر شہر میں لاکھوں بندے ہیں اور تم صرف اندازہ لگاؤ کہ تمھارے لئے کتنی دعائیں کررہے اسوقت،جس سے تمھاری ہمت اور سیفٹی ہو مبینہ لیک آڈیو میں چیف جسٹس کی ساس کہتی ہیں اللہ انہیں کمزور کرے اور ان کو ہمت دے وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ جواب میں کہتی ہیں رات کو میں نے دونوں کو اسکو اور منیب کو گڈ بھیجا تو دونوں نے پتہ ہے مجھے کیا بھیجا؟ وہ شکل نہیں ہوتی کہ دانتوں میں دبا لیتے ہیں آپ اپنی زبان،مجھے کہہ رہے تھے بی کیئر فل،وائے شڈ آئی بی کیئر فل،وائے؟ مبینہ آڈیو میں ماہ جبین کہتی ہیں جلد سے جلد الیکشن ہوں ابھی۔۔جواب میں رافعہ طارق کہتی ہیں کہ الیکشن دیکھو نا اگر نہیں ہوتے تو پھر یہ سمجھ لیں کہ مارشل لاء لگے گا،یہ نہیں رہ سکتے نا،بس بات ختم لیک ہونے والی آڈیو میں چیف جسٹس کی ساس ماہ جبیں کہتی ہیں کہ مارشل لاء بھی وہ کمبخت نہیں لگانے کو تیار نا۔۔۔ رافعہ طارق کہتی ہیں بالکل تیار ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا