حکومتی نمائندوں کا پی ٹی آئی سے رابطہ،مذاکرات کےلئے ملاقات طے نہ ہوسکی

جمعه 21 اپریل 2023ء

ذرائع کےطابق سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حکومت کے نامزد نمائندوں سردار ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم آپ سے باضابطہ بات چیت کےلئے رابطہ کر رہے ہیں پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے حکومتی نمائندوں کی طرف سے رابطے کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو آگاہ کردیا ہے۔لیکن حکومتی نمائندوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کب اور کہاں ہوگی اور مذاکرات باقاعدہ کب شروع ہو سکیں گے اس حوالے سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے