چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعرات 20 اپریل 2023ء

ترجمان وزیراعظم کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع اور افواجِ پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے افواج پاکستان کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی،




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟