نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

پیر 17 اپریل 2023ء

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور ایرانی سفیر کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی صورتحال اور میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔