انتخابات کےلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی

منگل 11 اپریل 2023ء

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، الیکشن کمیشن کا عملہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر پہنچا اور سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں رپورٹ کا جائزہ لینگے، عدالتی حکم کے باوجود وفاقی حکومت پنجاب میں انتخابات کے لئے اکیس ارب جاری نہ کر سکی، عدالت نے دس اپریل تک الیکشن کمیشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن فنڈز ملنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے، فنڈز نہ ملے تو متعلقہ حکام کو عدالت حکم جاری کرے گی۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی