چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سپریم جوڈیشل۔کونسل میں شکایت دائر

جمعه 07 اپریل 2023ء

مقامی وکیل کہ طرف سے دائر شکایت میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں،اسلئےچیف جسٹس کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جائے، چیف جسٹس کیخلاف شکایت پنجاب کے پی انتخابات کیس کی بنیاد پر دائر کی گئی اور موقف اپنایا گیا کہ انتخابات ازخودنوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے اورچیف جسٹس نے گروپنگ مدنظر رکھتے ہوئے بنچ تشکیل دیا تاکہ فیصلہ اکثریت سے حاصل کیا جا سکے، چیف جسٹس کے اقدامات پر وہ متنازع ہوئے اسلئے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا